Tue. May 14th, 2024
2023 احساس راشن پروگرام 8123 رجسٹریشن آن لائن چیک

احساس راشن پروگرام

8123 احساس راشن پروگرام حکومت پاکستان کی طرف سے شروع کیا گیا ہے.  اپ بھی 8123 راشن پروگرام میں رجسٹرڈ ہو کر مالی امداد حاصل کر سکتے ہیں . 8123 راشن پروگرام میں صرف وہ لوگ اہل ہوتے ہیں جو انتہائی غریب اور معذور ہوتے ہیں .  اگر اپ کے خاندان میں بھی کوئی معزور افراد ہے تو اب احساس راشن پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.  اگر اپ کا تعلق کسی غریب گھرانے سے ہے تو اپ احساس راشن پروگرام 8123 میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں .

حکومت پاکستان نے اس پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن کا اغاز کیا ہے.  اپ ان لائن گھر بیٹھے 8123 راشن پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں.  اور اپنا ماہانہ راشن وصول کر سکتے ہیں.  8123 راشن پروگرام کے ذریعے ماہانہ راشن وصول کرنا بہت ہی اسان ہے .  اپ کو 5566پروگرام کے ذریعے ان لائن رجسٹریشن اور راشن وصول کرنے کا مکمل طریقہ نیچے دیا جائے گا . احساس راشن چیک کرنا بہت ہی اسان ہے.

ان لائن راشن چیک کرنے کے لیے اپ 8123 ویب پورٹل یا 8123 ایس ایم ایس کوڈ کا استعمال کر سکتے ہیں. یہ دونوں طریقے بہت ہی اسان ہیں ان کے ذریعے اپ اسانی سے رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں. یہاں پر اپ کو رجسٹریشن کے دونوں طریقہ کار فراہم کیے جائیں گے. کہ اپ دونوں طریقہ کے ذریعے کس طرح اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں.

احساس راشن پروگرام آن لائن

 اس طریقے پر عمل کر کے اپ اپنی رجسٹریشن 8123 راشن پروگرام  میں ان لائن گھر بیٹھے کروا سکتے ہیں.  حکومت پاکستان نے اس پروگرام میں رجسٹریشن کا انتہائی اسان طریقہ متعارف کروایا ہے . اس طریقے پر عمل کرنا لازمی ہے.  اگر اپ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونا چاہتے ہیں.  تو حکومت پاکستان کے بتائے گئے طریقے پر عمل کرنا ہوگا.

اپ نے سب سے پہلے اپنے موبائل فون کا میسج باکس اوپن کرنا ہے. اور اس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے. شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد اپ نے 8123 پر سینڈ کر دینا ہے. اس کے بعد اپ کو تھوڑی ہی دیر میں ایک تصدیق کی پیغام بھیجا جاتا ہے. اس میں اپ کو اپ کی رجسٹریشن کے بارے میں بتایا جاتا ہے.

Ehsaas 8171 Web Portal | احساس پروگرام اہلیت جانئے 

احساس راشن پروگرام کوڈ

8123 حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ راشن پروگرام کا کوڈ ہے.  اس کی مدد سے اپ اپنی رجسٹریشن احساس راشن پروگرام میں چیک کر سکتے ہیں. حکومت پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک فلاحی پروگرام کا کوڈ ہے . حکومت پاکستان 8123 راشن پروگرام کے ذریعے غریب لوگوں کو مفت اور کم قیمت پر راشن فراہم کر رہی ہے.

اپ گورنمنٹ کے قائم کردہ افیشل کوڈ کا استعمال کر کے اپنی رجسٹریشن اور اہلیت کی تفصیلات چیک کر سکتے ہیں. اپ نے اپنے موبائل فون کے ذریعے اپنا قومی شناختی کارڈ 8123 پر بھیجنا ہے. اس کے بعد اپ کو واپسی ایک تصدیق کی پیغام موصول ہوتا ہے. اس میں اپ کو اپ کی اہلیت اور رجسٹریشن کی تفصیلات کے بارے میں اگاہ کیا جاتا ہے.

احساس راشن پروگرام 2022

اگر اپ احساس پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں تو اپ کو 8123 پروگرام کے تحت 4500 روپے کا راشن مفت فراہم کیا جائے گا . اگر اپ رجسٹر نہیں ہیں تو اپ کو اس کے ذریعے کم قیمت پر راشن فراہم کیا جائے گا.  یعنی اپ کو راشن پر بجت  دی جائے گی . اپ ماہانہ راشن کم قیمت پر وصول کر سکتے ہیں.  اور اپنے خاندان کی کفالت بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں.

ناظرین اگر اپ اپنی 2022 کی رجسٹریشن کے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی اپ چیک کر سکتے ہیں. اپ 8123 پورٹل کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کی تفصیلات بھی جان سکتے ہیں. کہ اپ نے اپنی رجسٹریشن کب کرائی تھی. اور اپ نے کتنا راشن حاصل کر لیا ہے.

صحت کارڈ چیک کرنے کا طریقہ | رجسٹریشن, اہلیت چیک کا طریقہ کرنے 

احساس راشن پروگرام رجسٹریشن

حکومت پاکستان نے   8123 راشن پروگرام میں ان رجسٹریشن کا اغاز کر دیا ہے.  8123 راشن پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ کو درد جلد طریقے پر عمل کرنا ہوگا . رجسٹریشن کے لیے اپ کے پاس موبائل اور انٹرنیٹ کی سروس موجود ہونی چاہیے.  موبائل اور انٹرنیٹ کی سروس موجود ہونے کے بعد ہی اپ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں. 

احساس راشن پروگرام چیک

سب سے پہلے اپ نے اپنے موبائل کا میسج باکس اوپن کرنا ہے 

میسج باکس اوپن کرنے کے بعد اس میں اپنا سی این ائی سی نمبر درج کرنا ہے

میسج باکس میں سی این ائی سی نمبر درج کرنے کے بعد اپ نے 8123 پرسنٹ کر دینا ہے

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8123 پرسنٹ کرنے کے بعد اپ کو تھوڑی دیر میں ایک تصدیق کی ایس ایم ایس موصول ہوگا 

اس ایس ایم ایس میں اپ کو اپ کی رجسٹریشن کے بارے میں اگاہ کیا جائے گا 

کہ اپ احساس راشن پروگرام سے ماہانہ راشن وصول کر سکتے ہیں یا نہیں

اگر اپ کو بتایا جائے کہ اپ ماہانہ راشن کم قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں

تو اپ کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ اپ نے یہ راشن کب اور کہاں سے وصول کرنا ہے

اگر اپ کو ایس ایم ایس موصول نہیں ہوتا تو اپ نے پریشان نہیں ہونا
حکومت پاکستان کے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرنا ہے

اپ کو ہیلپ لائن پر اپ کی اہلیت کے بارے میں بھی بتایا جا سکتا ہے

بے نظیر نشو نما پروگرام آن لائن رجسٹریشن کا نیا طریقہ

احساس راشن پروگرام 8123

حکومت پاکستان 8123 راشن پروگرام میں راشن یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے دی رہی ہے . اگر اپ اس پروگرام میں اہل ہوتے ہیں.  تو اپ یہ راشن حکومت پاکستان کے قائم کردہ یوٹیلٹی سٹور سے حاصل کر سکتے ہیں.  یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے راشن وصول کرنا بہت ہی اسان ہے.  اس کے لیے اپ کو درد طریقے پر عمل کرنا ہوگا.  اس طریقے پر عمل کرنے کے بعد یہ اپ یوٹیلٹی سٹور سے راشن کم قیمت میں حاصل کر سکتے ہیں. 

سب سے پہلے اپ نے اپنے متعلقہ یوٹیلٹی سٹور سینٹر پہ جانا ہے . وہاں پر اپ نے موصول شدہ میسج دکھانا ہے.  میسج دکھانے کے بعد وہ اپ کے ایس ایم ایس کی تصدیق کریں گے . اپ کے ایس ایم ایس کی تصدیق کرنے کے بعد ہی اپ کو کم قیمت پر ماہانہ راشن فراہم کیا جائے گا.  اس راشن کی مدد سے اپ اپنے خاندان کی کفالت بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں. 

احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

چیک کرنے کے لیے اپ کو درزیل طریقے پر عمل کرنا ہوگا.  اس طریقے پر عمل کر کے اپ اپنی اہلیت ان لائن گھر بیٹھے چیک کر سکتے ہیں.  سب سے پہلے اپ نے اپنے موبائل میں گورنمنٹ کی افیشل ویب سائٹ اوپن کرنی ہے.  اپ نے اس بات کی تصدیق کرنی ہے کہ یہ گورنمنٹ اف پاکستان سے رجسٹرڈ ہے. اپ نے اس ویب سائٹ میں پورٹل تلاش کرنا ہے.  اپ کو ایک پورٹل دکھائی دے. 

اس پورٹل میں اپ نے اپنا سی این ائی سی نمبر درج کرنا ہے.  یہ پورٹل ہم بھی اپ کو اوپر دے دیں گے.  اس کے اندر اپ نے اپنا سی این ائی سی نمبر درج کرنا ہے اور سبمٹ کے بٹن پر کلک کر دینا ہے. اس کے بعد اپ کو اپ کے راشن کے بارے میں بتایا جائے گا.  کہ اپ احساس راشن پروگرام سے راشن وصول کر سکتے ہیں یا نہیں.  اگر اپ کو بتایا جائے کہ اپ راشن وصول کر سکتے ہیں. 

تو اپ کو یہ بھی بتایا جائے گا کہ اپ نے کون سے یوٹیلٹی سٹور سے اپنا راشن وصول کرنا ہے. اگر اپ کو یوٹیلٹی سٹور سے راشن حاصل کرتے وقت کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہوتا ہے. تو اپ ہماری ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں.

احساس راشن پروگرام پنجاب

حکومت پاکستان نے8123 راشن پروگرام میں نیو اپڈیٹ جاری کیا ہے.  اس اپڈیٹ کے ذریعے حکومت پاکستان نے نا اہل لوگوں کو بھی راشن فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے . حکومت پاکستان 55 راشن پروگرام کے ذریعے ہر چیز کم قیمت پر دے رہی ہے.  چینی اٹا دالیں گھی وغیرہ اپ کو کم قیمت پر یوٹیلٹی سٹور سے مل سکتے ہیں.  

نیو اپڈیٹ کے مطابق اکتوبر میں ان  لوگوں کو بھی اس پروگرام میں رجسٹر کیا جا رہا ہے . جو پہلے اس پروگرام میں نا اہل تھے . اس پروگرام میں راشن صرف بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو مفت مل سکتا ہے.  باقیوں کو کم قیمت پر دیا جا رہا ہے. 

اگر اپ اس پروگرام میں اہل ہیں تو مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں. اگر اپ اس پروگرام میں اہل نہیں ہیں تو اپ راشن پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں. راشن پر رعایت حاصل کرنے کے لیے اپ کو اپنے قومی شناختی کارڈ کے ساتھ سینٹر میں جانا ہوگا.

عمومی سوالات

احساس راشن پروگرام کے لئے درخواست کیسے دیں؟

احساس راشن پروگرام میں درخواست دینے کے لیے اپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8123 پر سینڈ کرنا ہوگا. قومی شناختی کارڈ نمبر 8123 پر سینڈ کرنے کے بعد ہی اپ اپنی درخواست احساس راشن پروگرام میں دے سکتے ہیں. اس کے لیے اپ کے پاس اپ کے نام رجسٹرڈ سم اور موبائل ہونا چاہیے. اس کے بعد ہی اپ درخواست دے سکتے ہیں.

By M Khan